اصل خوبصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے، سارہ لورین

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:46

اصل خوبصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے، سارہ لورین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء) : اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ اصل خوبصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میک اپ ایک ا?رٹ ہے اور اس سے ا?پ اپنی ظاہری خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں لیکن اصل خوبصورتی انسان کے اندر ہوتی ہے اور جس کا دل خوبصورت اور صاف ہے وہ دنیا کا خوبصورت ترین انسان ہے۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 12:46:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :