عمران اشرف نے ڈرامہ سیریل’’ مشک‘‘ کا پسندیدہ ڈائیلاگ شیئر کر دیا

جمعہ 9 اکتوبر 2020 13:01

عمران اشرف نے ڈرامہ سیریل’’ مشک‘‘ کا پسندیدہ ڈائیلاگ شیئر کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): اداکار عمران اشرف نے ڈرامہ سیریل’’ مشک‘‘ کا پسندیدہ ڈائیلاگ شیئر کر دیا۔

(جاری ہے)

جس میں گڈی روشنی کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہے کہ تمہاری ماں تم سے جھوٹ بول رہی ہے،روشنی کہتی ہے کیا بکواس کر رہی ہو،جس پر گڈی بڑی کہتی ہے کہ ’’لگتی ہے ،بکواس ہی لگتی ہے ،جب کوئی اپنا ہی ا?پ کی خوشیوں کو پیروں تلے کچل رہا ہو اور رشتوں کی پٹی ا?نکھوں کو کچھ نظر نہ ا?نے دے اور کوئی دوسرا ا?پ کو کچھ دیکھ کر بتا دے تو سچ ،سچ نہیں بکواس ہی لگتا ہے‘‘۔ ڈرامے میں گڈی کا کردار عروہ حسین بڑی خوبصورتی سے نبھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 13:01:36

Rlated Stars :