مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
ہفتہ 18 مئی 2024 22:14
(جاری ہے)
ہم تو عام عوام ہیں، ہمیں پروٹوکول کی کیا ضرورت ہی پاکستان ادبی میلہ کوئٹہ میں میزبان کے مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات دیتے ہوئے بشری انصاری نے کہا کہ کراچی کی شاہراہوں پر وڈیرے ٹائپ بڑے لوگ پروٹوکول لیے پھرتے ہیں اور رستے مانگنے کے لیے بہت تیز ہارن بجاتے ہیں تو میں ڈرائیور کو کہتی ہوں کہ اسے رستہ مت دینا۔
میں اس قسم کی باتوں کا بہت مائنڈ کرتی ہوں۔ مجھے پتا ہوتا ہے کہ اگلے سال یہ گھاس چوری کے کیس میں جیل میں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہماری زندگیوں میں، ہمارے مسائل میں، ہماری سیاست میں، اتنا ڈرامہ آ گیا ہے کہ ٹی وی کا ڈرامہ بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ میں نے 11 سیریل لکھے 50 سے زیادہ کامک لکھے، لیکن آجکل نہیں لکھ رہی۔بشری انصاری نے کہا کہ گزشتہ دو 3 ماہ سے میں یوٹیوب پر بھی ہوں، مجھے کامیڈی کرنے میں مزا آتا ہے، میرے کردار صائمہ چوہدری کا کہنا ہے کہ پلیز میرا چینل سبز کرائب ضرور کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rosie Huntington-Whiteley
Harrison Ford
Zuhab Khan
Monali Thakur
Samina Ahmad
Ksenia Solo
Naomi Grossman
James McAvoy
Reham Khan
Alyy Khan
Manoj Joshi
Sahiba Afzal
Showbiz News In Urdu
-
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے
-
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سوریانا رائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی
-
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا دی گئی
-
گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف
-
خوبصورت دکھائی دینا اور اس پر ناز کرنا عورت کا حق ہے‘ جھانوی کپور
-
شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، کرینہ کپور
-
ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا