ماہ نور کی پرفارمنس نے ”گوجرانوالہ“میں دھوم مچا دی

اپنے کام کی وجہ سے شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں،ماہ نور

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 17 اکتوبر 2020 11:37

ماہ نور کی پرفارمنس نے ”گوجرانوالہ“میں دھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) ماہ نور کی پرفارمنس نے ”گوجرانوالہ“میں دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم ،سٹیج اورٹی وی کی نامور ادا کارہ ماہ نور سٹیج کی دنیا میں واپسی پر کیپری تھیٹر گوجرانوالہ میں نیو ڈرامہ ”تیرا وی جواب نیئں“میں نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کررہی ہے ،ماہ نور کی شاندار پرفارمنس کی بدولت گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ ”تیرا وی جواب نیئں“سپر ہٹ جا رہا ہے، ماہ نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا ہے کہ ہمیشہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کرتی اور میں اپنے کام کی وجہ سے شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں اور کرتی رہونگی۔

وقت اشاعت : 17/10/2020 - 11:37:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :