چھوٹے بچے فیضان عباس کے سونگ’’چولا بوسکی دا‘‘نے دھوم مچا دی

سونگ پر ماڈلنگ معروف ماڈل کومل جان نے اپنے فنی جوہر دیکھائے ہیں

جمعرات 22 اکتوبر 2020 20:11

چھوٹے بچے فیضان عباس کے سونگ’’چولا بوسکی دا‘‘نے دھوم مچا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) چھوٹے بچے فیضان عباس کے سونگ’’چولا بوسکی دا‘‘نے دھوم مچا دی، تفصیلات کے مطابق کمسن گلوکار فیضان عباس کی آوازمیں نیو پنجابی ماہیے بولیاں سونگ’’چولا بوسکی دا‘‘گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل پر دھوم مچا دی ،سونگ پرماڈلنگ معروف ماڈل کومل جان نے کی ویڈیوڈائریکٹر بائو اصغر علی کیمرہ مین شفاق رانا جبکہ آڈیو ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیو میں کی گئی۔
وقت اشاعت : 22/10/2020 - 20:11:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :