اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ‘شبنم مجید
اپنے بیٹے مومن میں ایک بڑے گلوکار کی تمام خوبیاںنظر آتی ہیں ‘خصوصی گفتگو
منگل 27 اکتوبر 2020 11:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںشبنم مجید نے کہا کہ میں نے اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ،میری گلوکاری میں نظر آنے والے نکھار میں استاد نصرت فتح علی خان، ملکہ ترنم نور جہاں ، استاد طافو سمیت دیگر نامور اساتذہ کا بڑا ہاتھ ہے جن کو میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ۔
میں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ بھارتی فلموں کے لئے بھی گانے ریکارڈ کرائے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ اگر میرے بچے موسیقی کی طرف آنا چاہیں تو میں ہرگز کوئی رکاوٹ نہیں ڈالوں گی بلکہ مجھے اپنے بیٹے مومن میں ایک بڑے گلوکار کی تمام خوبیاں نظر آتی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lee Pace
Cliff Curtis
Dylan O'Brien
Maira Khan
Rose McIver
Amyra Dastur
Deepika Padukone
Nargis Fakhri
Arjun Kapoor
Saeeda Imtiaz
Lady Gaga
Chris Pratt
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع