اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ‘شبنم مجید
اپنے بیٹے مومن میں ایک بڑے گلوکار کی تمام خوبیاںنظر آتی ہیں ‘خصوصی گفتگو
منگل 27 اکتوبر 2020 11:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںشبنم مجید نے کہا کہ میں نے اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ،میری گلوکاری میں نظر آنے والے نکھار میں استاد نصرت فتح علی خان، ملکہ ترنم نور جہاں ، استاد طافو سمیت دیگر نامور اساتذہ کا بڑا ہاتھ ہے جن کو میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ۔
میں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ بھارتی فلموں کے لئے بھی گانے ریکارڈ کرائے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ اگر میرے بچے موسیقی کی طرف آنا چاہیں تو میں ہرگز کوئی رکاوٹ نہیں ڈالوں گی بلکہ مجھے اپنے بیٹے مومن میں ایک بڑے گلوکار کی تمام خوبیاں نظر آتی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ارطغرل کے معروف ترک اداکار کا جلد پاکستان آنے کی خوشخبری
-
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
-
گلوکارہ بلی ایلش موسیقی کی دنیا میں غیر معمولی کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں
-
روی کشن کی کئی ویڈیوز اور جملے سوشل میڈیا پر وائرل
-
مرد اپنی عورتوں کو خود مختار بنائیں، انہیں اپنے ساتھ کھڑا کریں،اداکاراحسن خان
-
پردیپ کے ولن کیکردارکے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی، عامرخان
-
شادی شدہ مردوں کو بھی انکے ماں باپ پال رہے ہوتے ہیں ، ندا یاسر
-
کرینہ اور سنجے لیلا کا 25 سال پرانا اختلاف ختم ہونے کے قریب
-
سلمان خان اور انکی بہن کو دھوکا دہی کیس میں طلب کرلیاگیا
-
ثمینہ احمد میری استاد اورسب سے بڑی رہنما ہیں‘سینئر اداکارہ ثانیہ سعید
-
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا‘ جگن کاظم
-
بالی ووڈ کی مشہور لیجنڈ اداکارہ ممتاز نے پاکستانی ڈرامہ " آپ کی عزت " کو پسندیدہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.