جنت مرزا کی چھوٹی بہن نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا
میں تمہاری اس کامیابی پر بہت خوش ہوں ،اب خوشی کے موقع پر تم مجھے پارٹی دو، جنت مرزا
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:32
(جاری ہے)
بڑی بہن جنت مرزا کے نقش قدم پر چلنے والی ٹک ٹاکر علشبہ انجم کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ملین یعنی 10 لاکھ فالوروز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ بھی اپنی بڑی بہن جنت مرزا کی طرح لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
چھوٹی بہن کی کامیابی پر جنت مرزا نے اٴْنہیں مبارکباد دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں علشبہ انجم کے انسٹاگرام اکائونٹ کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔انسٹا سٹوری میں سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے اپنی بہن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’میں تمہاری اس کامیابی پر بہت خوش ہوں اور اب اس خوشی کیموقع پر تم مجھے پارٹی دو‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jameela Jamil
Maria Bello
Missi Pyle
Gina Gershon
Jim Parsons
Werner Herzog
Irrfan Khan
Hira Tareen
Sami Khan
Bradley Cooper
Jacob Lofland
Amanat Chan
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف