ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار
بدھ 26 فروری 2014 13:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء)ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور2012ء کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈ ر مین کے سیکوئل”دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت پیٹر پارکر/اسپائیڈر مین اور ایما اسٹون بحیثیت گیون اسٹیسی اپنے سابقہ کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جبکہ جیمی فاکس ولن(الیکٹرو) ،ڈین ڈیہان،پال گیماٹی،سیلی فیلڈ،مارٹن شین،کرس کوپراور ڈینس لےئری اہم کردارادا کررہے ہیں۔
ایوی اراڈ اور میٹ ٹالمچ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کا اسکرین پلے الیکس کرٹز مین اور رابرٹو آرکی نے تحریر کیا ہے جو کولمبیا پکچرز کے تحت رواں سال2مئی کوٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں بڑے پردے کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Firdous Jamal
Frankie Shaw
Benicio Del Toro
Lucky Ali
miley cyrus
Babu Baral
Hina Dilpazeer
Nick Jonas
Jack Nicholson
Stephen Amell
Meaghan Martin
Shantel VanSanten
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش