یاسر حسین کی اقرا عزیز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کی وڈیو وائرل ہوگئی

بدھ 2 دسمبر 2020 11:51

یاسر حسین  کی اقرا عزیز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کی وڈیو وائرل ہوگئی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اقرا عزیز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کی وڈیو وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

وائرل ویڈیو میں یاسر حسین ایک ریسٹورنٹ میں اقرا عزیز کے ہمراہ اپنی سالگرہ کے موقع پر گانے "عجیب داستاں ہے یہ " پر ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز نئی فلم "ہاف فرائے " میں جلوہ گر ہوں گے۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 11:51:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :