- Home
- شوبز
- مشکل وقت میں احساس ہوا کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنیوالے لوگ کہاں تھے ..
مشکل وقت میں احساس ہوا کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنیوالے لوگ کہاں تھے ؟‘ عائشہ ثناء
جمعہ 7 مارچ 2014 15:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) اداکارہ عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ میں اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں ، مجھے یہ اچھی طرح احساس ہو گیا ہے کہ مشکل وقت میں کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنے والے لوگ کہاں تھے ؟ ۔
(جاری ہے)
اردوپوائنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پہچان پی ٹی وی سے بنی ہے اور آج بھی مجھے پی ٹی وی سے بلایا جاتا ہے تو میں ضرور وہاں کام کرتی ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں لوگوں کو اچھی تفریح کی ضرورت ہے اور اس کے لئے پی ٹی وی سمیت دیگر چینلز کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔عائشہ ثناء نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ۔ میں نے متعدد ممالک کی سیر کی ہے لیکن پاکستان میں جس قدر سیر کے مواقع موجود ہیں وہ کہیں موجود نہیں ہے ، حکومت کو بھی تفریح مقامات پر توجہ دینی چاہیے ۔
Famous Showbiz Stars
Anwar Iqbal
Nida Chaudhry
Aniqa Ali
Asrar
Britney Spears
Manzar Sehbai
Diana Penty
Nora Fatehi
Seth Rogen
Cliff Curtis
Beth Behrs
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں