- Home
- شوبز
- سب کچھ حکومت ‘ اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے ‘ ..
سب کچھ حکومت ‘ اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
اب تو ہم سمندر کو بھی آلودہ کر رہے ہیں جس کے آنے والے سالوں انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے‘ گفتگو
ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:18
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبیر جان نے کہا کہ ہمیں مہذب شہری کے طور پر اپنے گھر کی طرح گلی محلے اور شاہراہوں کو صاف کرنے کی مہم شروع کرنی چاہیے ، اگر ہم اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کریں گے تو کراچی سمیت ملک بھر سے کچرے کا ڈھیرے خود بخود ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اب تو ہم سمندر کو بھی آلودہ کر رہے ہیں جس کے آنے والے سالوں انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chitrangada Singh
Rakesh Roshan
Anwar Iqbal
Karisma Kapoor
Sana Javed
Kim Cattrall
Meg Ryan
Nora Arnezeder
Ayeza Khan
Michael Keaton
Jim Carrey
Gina Gershon
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع