ڈرامہ سیریل"پھانس" کا نیا ٹیزر جاری

پیر 14 دسمبر 2020 12:21

ڈرامہ سیریل"پھانس" کا نیا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2020ء) ڈرامہ سیریل"پھانس" کا نیا ٹیزر جاری کردیا گیاہے ۔ ہدایت کار احمد کامران کے اس ڈرامے کی کہانی کی لکھاری ثمینہ اعجاز ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرا مے کی کہانی میں معاشرے کے اہم پہلو کو اٹھایا گیا ہے جسے شائقین کے لئے دیکھنا قابل رشک ہوگا ۔ اس درامے میں اداکار شہزاد شیخ ایک نئے روپ میں نظر اآئیں گے اور ایسا کردار ادا کریں گے جو انہوں نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے ڈرا مے کی کاسٹ میں اداکار سمیع خان ، شہزاد شیخ ، یشما گل اور زارا نور عباس شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2020 - 12:21:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :