- Home
- شوبز
- بولی وڈ سٹار سیف علی خان نے دو سال پہلے ایک لگثری ہوٹل میں جنوبی افریقی بزنس مین اقبال شرما کی ..
بولی وڈ سٹار سیف علی خان نے دو سال پہلے ایک لگثری ہوٹل میں جنوبی افریقی بزنس مین اقبال شرما کی ناک توڑنے کا الزام مسترد کر دیا
جمعہ 14 مارچ 2014 21:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) بولی وڈ سٹار سیف علی خان نے دو سال پہلے ایک لگثری ہوٹل میں جنوبی افریقی بزنس مین اقبال شرما کی ناک توڑنے کا الزام مسترد کر دیا۔یہ مبینہ واقعہ فروری، 2012 ممبئی کے تاج محل پیلس ہوٹل میں پیش آیا تھا۔شرما کا الزام ہے کہ سیف نے انہیں جاپانی ریستوران وسابی میں دھکا اور منہ پر مکا مارا۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، سیف آج ممبئی کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔
وکیل استغاثہ نے بتایا کہ آج عدالت نے سیف اور ان کے دو دوستوں شکیل لداخ اور بلال امروہی پر انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 325 اور 34 کے تحت باقاعدہ الزام عائد کیے۔عدالت میں الزامات لگائے جانے کے بعد تینوں ملزموں نے انہیں تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔شرما کے مطابق انہوں نے ریستوراں سٹاف کو صرف اتنا کہا تھا کہ وہ سیف کی میز پر ہونے والے شور شرابے کو ختم کرائیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Lizzy Caplan
Amy Smart
Saima Noor
Azra Aftab
Jimmy Khan
Momina Mustehsan
Rob Lowe
Zara Akbar
Carly Chaikin
Alia Shawkat
Zeba Aali Sheikh
Mads Mikkelsen
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں