- Home
- شوبز
- امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا،میوزک انڈسٹری بھی زد میں ہے‘ ..
امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا،میوزک انڈسٹری بھی زد میں ہے‘ رحیم شاہ
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) معروف گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے اور میوزک انڈسٹری بھی اسکی زد میں ہے ۔
(جاری ہے)
پشتو نہ جاننے والوں کے لیے پشتو میں گانا سمجھنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن کوشش سے ہرکام ممکن بنایا جاسکتا ہے،پاکستانی میڈیا اپنے لوگوں کو بھی پروموٹ کرے تو بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ایک انٹر ویو میں رحیم شاہ نے کہا کہ ہمیں شہرت، عزت، دولت پاکستان سے مل رہی ہے لیکن ہم بچوں کو دوسروں کا کلچر دکھا رہے ہیں ۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر غیر ملکی گانے چل رہے ہوتے ہیں،میرا مطالبہ ہے کہ غیر ملکی کے ساتھ ساتھ اپنی فلموں ، گانوں اور انڈسٹری کے لوگوں کو بھی پروموٹ کیا جائے تاکہ حالات میں بہتری آ سکے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sain Zahood
Ayyan Ali
Carly Chaikin
Aditi Sharma
Mads Mikkelsen
Tim Burton
Sarah Michelle Gellar
Evelyn Sharma
Christian Slater
Shia LaBeouf
Guy Ritchie
Colin Farrell
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش