k21کی پہلی دلہن کون بنے گی ،شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں

ؔشادی خالصتا نجی معاملہ ہے ،اس پر قیاس آرائی اور رائے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے خواتین اداکارائوں کا موقف

اتوار 10 جنوری 2021 18:50

) لاہور( آن لائن )شوبز حلقوں میں ان دنوں یہ بحث عام ہے کہ 2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز حلقوں میں مختلف اداکارائوں کے 2021 میں شادی کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان اداکارائوں کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں لوگ دوسروںکے بارے میں اس طرز کی سوچ کے لئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔ شادی کسی کا بھی خالصتا نجی معاملہ ہے اس لئے کسی دوسرے کو اس پر قیاس آرائی اور رائے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔

وقت اشاعت : 10/01/2021 - 18:50:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :