مشہور اسٹیج فنکار محمود خان بیماری کی وجہ سے سڑک پر آ گئے

جمعہ 4 اپریل 2014 17:32

مشہور اسٹیج فنکار محمود خان بیماری کی وجہ سے سڑک پر آ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) مشہور اسٹیج فنکار محمود خان بیماری کی وجہ سڑک پر آ گئے۔ محمود خان لاہور پریس کلب کے باہر سڑک پر لوگوں سے امداد مانگتے رہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ لوگ میری مدد کریں تاکہ میں پر سکون زندگی گزار سکوں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری پر15سے 20لاکھ روپے کا خرچہ آئے گا۔

وقت اشاعت : 04/04/2014 - 17:32:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :