اداکارہ و ماڈل رائمہ خان کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

منگل 19 جنوری 2021 11:46

اداکارہ و ماڈل رائمہ خان کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) نامور اداکارہ و ماڈل رائمہ خان کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کا علاج جاری تھا تاہم گزشتہ روز ان کا اچانک انتقال ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اپنے پرستاروں سے والد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اپیل ہے ۔ رائمہ خان کا تعلق شیخوپورہ سے ہے اور وہ ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں۔

وقت اشاعت : 19/01/2021 - 11:46:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :