ہالی ووڈ فلم ٹرانسینڈنس کے ستارے تشہیر کیلئے لاس اینجلس پہنچ گئے
ہفتہ 12 اپریل 2014 13:19
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹرانسینڈنس کے ستارے تشہیر کیلئے لاس اینجلس میں جمع ہوگئے، جہاں مداحوں کا ہجوم بھی من پسند فنکاروں کی جھلک دیکھنے موجود تھا۔
(جاری ہے)
مصنوعی انٹیلی جنس محقق ڈاکٹر وِل کاسٹر اپنی اہلیہ کے ساتھ جدید سسٹم تیاری میں مصروف ہیں تاہم کوئی ہے جسے طاقتور کمپیوٹر کی تکمیل منظور نہیں، دشمن کی گولی کا نشانہ بننے والے ڈاکٹر کے دماغ کو کمپیوٹر سسٹم میں اپ لوڈ کرلیا جاتا ہے اور ایک نئی زندگی جنم لیتی ہے ۔
فلم ٹرانسینڈنس کی کہانی سنانے کیلئے فلم کی تمام کاسٹ لاس اینجلس کے ریڈ کارپٹ پر جمع ہوگئی، جونی ڈیپ بھی کیمروں کے روبرو آئے اور اپنے کردار پر تبصرہ کیا۔سائنس فکشن فلم میں مورگن فریمین اور ربیکا ہال سمیت معروف فنکار یکجا ہیں، فلم 18 اپریل کو سنیما گھروں پر قسمت آزمائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
umair jaswal
Sarang Kazi
Paris Hilton
Selma Blair
Deepika Padukone
Sebastian Stan
Michelle Trachtenberg
Josh Brolin
O'Shea Jackson, Jr.
Neil Nitin Mukesh
Selena Gomez
Danish Taimoor
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ