- Home
- شوبز
- آئندہ سلور اسکرین پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اداکارہ ریما ،کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں ..
آئندہ سلور اسکرین پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اداکارہ ریما ،کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) اداکارہ ریما نے شادی کے بعد اداکاری سے رٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی۔یہ اعلان ریما نے گزشتہ روزمعروف ڈریس ڈیزائنرحسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کی نئی بوتیک کی لانچنگ تقریب کے موقع پرمیڈیا سے گفتگومیں کیا۔
(جاری ہے)
ریما نے کہا کہ آئندہ سلور اسکرین پرا آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
میں اب کیمرے کے پیچھے رہ کر نئے ٹیلنٹ کو کام کے بہتر مواقع فراہم کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے اپنے کیرئیرمیں بہترین اننگز کھیلی ہے۔ اگرمجھے کوئی بہت ہی زیادہ اچھا کردار کبھی آفر ہوا توشاید اس میں اداکاری کے جوہردکھاوٴں لیکن فی الحال فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اب میرا زیادہ فوکس ڈائریکشن اورپروڈکشن کی جانب ہے۔Famous Showbiz Stars
Matthew McConaughey
Cara Buono
Emma Thompson
Sohail Khan
Catherine Oxenberg
Natalie Alyn Lind
Theo James
Khalida Riyasat
Diane Farr
Aidan Turner
Sajid Hasan
Osman Khalid Butt
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا