خواہش ہے پاکستان کی فلم انڈسٹری ترقی کرے‘ علی ظفر
بدھ 30 اپریل 2014 23:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء) معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر کو نجی ٹی وی چینل کی طرف سے انٹرنیشنل سٹار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ علی ظفر نے ایوارڈ ملنے پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری خواہش اور کوشش ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ترقی کرے اسی لئے میں بھارت میں اپنی مصروفیات چھوڑ کر ایوارڈ تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری بھی جاری ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ekta Kapoor
Prateik Babbar
Hayley Atwell
Anusheh Asad
Ayushmann Khurrana
Gerard Butler
Anne Hathaway
Vinod Khanna
Alicia Witt
Jonny Lee Miller
Andrew Garfield
Anna Kendrick
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا