ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں‘ معمر رانا
منگل 13 مئی 2014 00:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء)فلمسٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ میں بالکل تندرست ہوں اور ٹی وی سیریلز کی ریکارڈنگ کروا رہا ہوں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معمر رانا نے کہا کہ میں ان دنوں کراچی میں ہوں جبکہ میڈیا میں یہ بات چل رہی ہے کہ میں بیمار ہوں۔ انہوں نے کہ ایسی کوئی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں ٹی وی سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Banks
Saira Naseem
Kevin Bacon
Sumbul Iqbal
Sonu Nigam
Rechal Khan
Ar rahman
Babra Sharif
Madeline Zima
Ushna Shah
Christie Brinkley
Sadaf Kanwal
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو