اداکارہ و ماڈل صبا قمر ڈراموں کے ساتھ کمرشلز میں بھی مصروف ہو گئیں

اتوار 25 مئی 2014 12:21

اداکارہ و ماڈل صبا قمر ڈراموں کے ساتھ کمرشلز میں بھی مصروف ہو گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) اداکارہ و ماڈل صبا قمر ڈراموں کے ساتھ کمرشلز میں بھی مصروف ہو گئیں ۔ صبا قمر متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے ساتھ مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشلز میں بھی کام کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریلز اور کمرشلز میں مسلسل کام کرکے اداکارہ دونوں ہاتھوں سے دولت اور شہرت کما رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/05/2014 - 12:21:08

Rlated Stars :