شرمین عبید چنائے نے اقلیتوں کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے پلیٹ فارم بنا دیا
منگل 30 مارچ 2021 17:03
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ پلیٹ فارم کا مقصد اقلیتوں کو پیش آنے والا مسائل کی پرچار کرنا، انہیں درپیش مسائل کا ڈیٹا جاری کرنا اور انسانی حقوق سمیت دیگر حقوق پر کام کرنے والے افراد کو مفصل مواد کی فراہمی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وائٹ ان دی فلیگ نامی پلیٹ فارم پر خصوصی طور پر طلبہ، سماجی کارکنان اور قانون سازوں کو اقلیتوں کے ساتھ پیش آنے والے مسائل سے متعلق مفصل معلومات ملے گی اور مذکورہ پلیٹ فارم ملک کی اقلیتی برادری کے تحفظ میں کردار ادا کرے گا۔ایوارڈ یافتہ فلم ساز کی جانب سے متعارف کرائے گئے پلیٹ فارم پر نہ صرف ملک میں بسنے والے غیر مسلم افراد کو درپیش مسائل کا ذکر کیا گیا بلکہ مذکورہ پلیٹ فارم پر مختلف مسلک سے وابستہ افراد کو لاحق خطرات سے متعقل بھی مواد فراہم کیا گیا ہے۔وائٹ ان دی فلیگ ویب سائٹ پر اقلیتوں کو لاحق خطرات سمیت لوگوں کو مختلف الزامات کے تحت نشانہ بنانے جیسے مسائل کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔مذکورہ پلیٹ فارم کے علاوہ ایوارڈ یافتہ فلم ساز اپنے ہی نام سے شرمین عبید چنائے (ایس او سی) فلمز نامی پروڈکشن ادارہ بھی چلاتی ہیں، جس کے تحت وہ مختلف سماجی مسائل پر دستاویزی فلمیں اور اینیمیٹڈ ویڈیوز بھی بناتی رہی ہیں۔شرمین عبید چنائے متعدد ملکی و غیر ملکی اداروں اور تنظیموں کی رکن بھی ہیں اور انہیں سماجی مسائل کو اسکرین پر لانے کی وجہ سے منفرت حیثیت بھی حاصل ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Harshdeep Kaur
Paoli Dam
Wajid Khan
Richard Armitage
Hamid Rana
Tamara Taylor
Rabia Butt
Hadiqa Kiani
Dakota Fanning
drake
Sonali bendre
Meaghan Martin
Showbiz News In Urdu
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں