بھارت میں نیا چینل ”زی زندگی “ پر پاکستانی ڈرامے اور شو دکھائے جائیں گے
جمعرات 29 مئی 2014 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) بھارتی زی گروپ نے ”زی زندگی“ کے نام سے نیا چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس چینل پر پاکستانی شو اور ڈرامے بھی دکھائے جائیں گے ۔چینل نے پاکستان سے چار ہزار گھنٹے کا مواد خرید لیا ہے۔زی زندگی کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مواد خریدا گیا ہے ۔عام بھارتی ناظرین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
huma amir shah
Palak Muchhal
eman suleman
Kevin Bacon
Nathan Fillion
Adrianne Palicki
Ali Sethi
Anwar Iqbal
Corey Stoll
Kate Bosworth
Elizabeth Debicki
Imogen Poots
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا