اداکارہ سہیل احمد کے چھوٹے بھائی کو سپرد خاک کر دیا گیا

بدھ 14 اپریل 2021 22:36

اداکارہ سہیل احمد کے چھوٹے بھائی کو سپرد خاک کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء) پاکستان فلم انڈسٹری، ٹی وی اور اسٹیج کے سینئر اور نامور اداکار سہیل احمد کے چھوٹے بھائی جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے کو ماڈل ٹائون قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ماڈل ٹائون میں ادا کی گئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور اداکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 14/04/2021 - 22:36:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :