ہالی وڈ ہارر فلم’دی کنجیورنگ دی دیول میڈ می ڈو اٹ‘کا ٹریلر جاری

پیر 26 اپریل 2021 12:30

ہالی وڈ ہارر فلم’دی کنجیورنگ دی دیول میڈ می ڈو اٹ‘کا ٹریلر جاری
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2021ء) ہالی وڈ کی ہارر فلم دی کنجیورنگ کے نئے سیکوئل کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ خوف زدہ اور سہمانے کے لیے فلم چار جون کو آرہی ہے۔

(جاری ہے)

خوف اور ایکشن بھرا ہے اس تخلیق میں، قتل و غارت گری اور لرزہ خیز دہشت گردی کی ہورہی ہے تحقیق تو لہو گرما دینے والے انکشافات شروع ہوتے ہیں۔ سنسنی خیزی ہے فلم کے ہر منظر میں جو فلم بینوں کو کردے گی متاثر کیونکہ مووی پچھلے حصوں کی طرح زبردست کاروبارکرے گی۔

وقت اشاعت : 26/04/2021 - 12:30:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :