فلم انڈسٹری میں ابھی بہت سی فتوحات حاصل کرنی ہیں ،شردھا کپور

جمعہ 20 جون 2014 18:22

فلم انڈسٹری میں ابھی بہت سی فتوحات حاصل کرنی ہیں ،شردھا کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جون 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں ابھی بہت سی فتوحات حاصل کرنی ہیں اور اس کے لئے سخت جدوجہد کررہی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ” عاشقی ٹو “ کامیابی کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ابھی فلم انڈسٹری میں بہت سی فتوحات میں نے حاصل کرنی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسی لئے میں مستقل مزاجی اور پوری محنت کے ساتھ کام کررہی ہوں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ عاشقی ٹو اتنا اچھا بزنس کرے گی کیونکہ اس میں دو نئے چہرے سامنے آئے تھے ۔

وقت اشاعت : 20/06/2014 - 18:22:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :