مس انڈیا عالمگیر ٹائٹل امریکی حسینہ مونیکا گل نے حاصل کرلیا

منگل 24 جون 2014 16:16

مس انڈیا عالمگیر ٹائٹل امریکی حسینہ مونیکا گل نے حاصل کرلیا

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) مس انڈیا عالمگیر ٹائٹل امریکن حسینہ مونیکا گل نے حاصل کرلیا۔ ابوظہبی میں ہونے والے مس انڈیا عالمگیر ٹائٹل میں مختلف ممالک کی چالیس کنٹسٹنٹ نے حصہ لیا جن کی عمریں 18 سے 27 سال کے درمیان تھیں۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا‘ کرکٹر ہربھجن سنگھ‘ اداکار ریچا چڈھا و دیگر ججز پینل میں شامل تھے جنہوں نے امریکی حسینہ مونیکا کے سر پر انڈیا کا تاج سجانے کا فیصلہ دیا۔ اس موقع پر مونیکا کو تاج پہنایا گیا اور کیش پرائز بھی دیا گیا۔

وقت اشاعت : 24/06/2014 - 16:16:23

Rlated Stars :