mمیری اداکاری بھارت میں بھی پسند کی جاتی ہے، ماورا حسین

ئ* فنکار کو سازش سے نہیں اپنے کام سے ہرانا چاہیے، محنت پر یقین رکھتی ہوں،انٹرویو

اتوار 16 مئی 2021 17:25

3 لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2021ء) ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کہا کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے۔

(جاری ہے)

ماورہ حسین نے کہا ہے کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں، بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں میں لاتعدادکام کرچکی ہوں میں تو اتنا جانتی ہوں کہ فنکار کو سازش سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہیے میں محنت پر یقین رکھتی ہوں۔

وقت اشاعت : 16/05/2021 - 17:25:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :