کیرئیر کی فکر نہیں ابھی صرف ماں بننے کی خواہش ہے، رانی مکھرجی
بدھ 16 جولائی 2014 17:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) بالی ووڈ کی کھنڈالہ گرل رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ فلمی کیرئیر سے زیادہ ماں بننے کی خواہش ہے اور وہ جلد از جلد اپنے بچوں کی پرورش کرنا چاہتی ہوں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی مکھرجی کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اِس وقت اپنے کیرئیر کو پروان چڑھانے سے زیادہ ماں بننے کی خواہشمند ہوں اور چاہتی ہوں کہ اپنے بچوں کی تربیت کا آغاز کروں۔
رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ میں اپنے شوہر ادیتیا چوپڑا کے معاملات میں دخل اندازی کرتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماں بننے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے اور اس حوالے سے سسرال کی جانب سے کسی قسم کا دباو نہیں۔
واضح رہے کہ رانی مکھرجی کی شادی ہدایتکار ادیتیا چوپڑا کے ساتھ رواں برس 21 اپریل کو اٹلی میں ہوئی تھی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Afraz Rasool
Sunny Leone
Brittany Snow
Kaley Cuoco
Saud
Miles Teller
Bilal Abbas
Henry Cavill
Imran Aslam
Avani Modi
Alexis Knapp
guru randhawa
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا