فلم آپریشن 021 اس سال اگست کے بجائے اکتوبر میں عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 16 جولائی 2014 18:41
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء) خبر ہے اْن تمام شائقین کے لیے جو پاکستانی جاسوسی پر مبنی ایکشن تھرل فلم 'آپریشن 021' کی نمائش کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔فلم 'آپریشن 021' اس سال اگست کے بجائے اکتوبر میں عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔فلم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ہونے والے اس اعلان کے ساتھ ہی یومِ آزادی کے موقع پر اس کی ریلیز کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام افواہوں نے دَم توڑ دیا ہے۔
فلم 'آپریشن 021' بنانے والی ٹیم نے واضح کیا کہ اس سے قبل فلم کی نمائش کی کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا اور اس حوالے سے تما م خبریں غلط رپورٹنگ کا نتیجہ ہیں۔فلم کے پروڈیوسر اذان سمیع خان کا کہنا ہے کہ ' ہم نے فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا تھا لیکن جیسے ہی اس فلم کے بارے میں لوگوں کو علم ہوا، اس حوالے سے افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئیں'۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Heather Graham
Gina Gershon
Sonal Chauhan
Hamza Ali Abbasi
Shafqat Cheema
Sana Khan
Jeffrey Dean Morgan
Sofía Vergara
Zara Sheikh
Nadia Ali
Ed Skrein
Elisabeth Shue
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا