ولیمز سسٹرز کی زندگی پر فلم ’’کنگ رچرڈ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی یہ جذباتی فلم 18 نومبر کو پیش کی جارہی ہے

اتوار 1 اگست 2021 11:20

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) ٹینس اسٹار ولیمز سسٹرز کی زندگی پر ہالی وڈ فلم کنگ رچرڈ کا نیا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کہانی گھومے گی سرینا اور وینس کے والد رچرڈ کے گرد اور ول اسمتھ اس کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ کس طرح ولیمز سسٹرز کے والد نے بیٹیوں کو ٹینس کی شہزادی بنانے کے لیے تگ و دو کی، یہی اس تخلیق کا خاصہ ہے۔ ہالی ووڈ کی یہ جذباتی فلم اٹھارہ نومبر کو پیش کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 01/08/2021 - 11:20:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :