دپیکا لمبی ہیں یا کترینہ؟، بھارت میں سرکاری ملازمت کیلئے سوال پوچھاجانے لگا
منگل 22 جولائی 2014 20:00
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) بھارت میں سرکاری ملازموں کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ اپنے ملک اور دنیا کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بلکہ ضروری یہ ہے کہ انہیں اس بات کا پتہ ہو کہ بالی ووڈ کی کون سی اداکارہ کا قد سب سے لمبا ہے۔ بھارت میں اسٹاف سلیکشن کمیٹی کے نام سے ایک سرکاری ادارہ قائم ہے جس کی ذمہ داری مختلف محکموں میں غیر تیکنیکی اسامیوں پر بھرتی ہے۔
یہ ادارہ سرکاری ملازمین کی بھرتی کے لئے امیدواروں کا باقاعدہ تحریری امتحان لیتا ہے۔ اس تحریری امتحان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ دنوں امتحان کے سوال نامے میں امیدواروں سے ایک سوال پوچھا گیا کہ پریانکا چوپڑا، دپیکا پدوکون ، کترینہ کیف اور ہما قریشی میں کون سی بالی ووڈ اداکارہ کا قد دیگر کے مقابلے میں لمبا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sara Loren
Tariq Teddy
Shabana Azmi
Soha Ali Khan
mashal khan
Iftikhar Thakur
jamil rizvi
Nayyara Noor
Taylor Momsen
Ayesha Omer
Nargis
Fahad Mustafa
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید