نادیہ حسین نے اپنے بیان پر مولانا طارق جمیل کے درس کا حوالہ شیئر کر دیا
پیر 30 اگست 2021 22:10
(جاری ہے)
چند سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نادیہ حسین کے اس جواب کو درست قرار دیا گیا جبکہ کچھ نے ان پر لبرل کا ٹھپہ لگاتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔
نادیہ حسین کی جانب سے اپنے بیان سے متعلق اب اسلامی تعلیمات کا حوالہ دینے کیلئے معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے ایک بیان سے لیا گیا ویڈیو کلپ اپنے انسٹا اکاونٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔نادیہ حسین کا اپنی انسٹا پوسٹ پر مولانا طارق جمیل کا عورتوں کے حقوق سے متعلق دیئے گئے بیان کا کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ اب بولو!بیوی کی ذمہ داری شوہر کی روٹی بنانا نہیں ہے، شوہر کے اور اس کے خاندان کے کام کرنا بیوی پر فرض نہیں ہے۔نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ شوہر کے کام ضرور کرو مگر شوق اور محبت سے، خصوصا اس شوہر کے جو خود اور اس کا خاندان بھی آپ کو محبت دیتا ہو، کوئی زور زبردستی نہیں کر سکتا، اپنے لئے لڑنا سیکھیں۔انہوں نے لکھا کہ عورت کا اپنا الگ کمرہ، الگ گھر ہونا ہر شادی شدہ عورت کا حق ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jensen Ackles
Kabir Khan
Faizan Khawaja
Tina Sani
Kevin Durand
Paula Patton
Harrison Ford
Naveen Waqar
Juno Temple
Alison Brie
Bipasha Basu
Heer
Showbiz News In Urdu
-
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
-
حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
-
سیاست میں انٹری ، وجے نے آخری فلم سائن کرلی
-
اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
-
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
-
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا
-
عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل