Tariq Jameel - Urdu News
طارق جمیل ۔ متعلقہ خبریں
مولانا طارق جمیل ایک مشہور مبلغ اور عالم دین ہیں۔ ان کے بیانات نے لاکھوں لوگوں کے دل بدل دیے۔ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ ان کی محنت سے اب تک بہت سے گلوکار اداکار اور کھلاڑی راہ راست پر آ چکے ہیں۔ آپ کا بیان اپنے اندر بے پناہ تاثیر رکھتا ہے.. پوری دنیا میں اسلام کے فرزندوں کے دل کی دھڑکن ہیں. مولانا نے ابتدائی تعلیم سکول اور پھر کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اور پھر ایم بی بی ایس کے لیے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا. دوران تعلیم تنلیغی جماعت سے متاثر ہوئے اور مذہبی تعلیم کے حصول کا شوق لئے مدرسہ عربیہ رائے ونڈ میں داخل ھوئے۔
-
پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس خانیوال کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری
جمعرات 17 ستمبر 2026 - -
شیخوپورہ کے علاقے خانقاہ ڈوگراں میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ
تین سالہ کمسن ننھی پری جنت فاطمہ کا مبینہ اغوائ کا معاملہ ساتھ روز گزر گئے ہیں تاحال مذکورہ بچی کے لاپتہ ہونے کا معاملہ حل نہ ہو سکا
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
مانانوالہ ناخلف شخص کی قرآن پاک کی بیحرمتی آتشزدگی کی کوشش
9منع کرنے پر نوجوان کو چاقو کے پے در پے وار کرکے شدید زخمی کر دیا علاقہ مکینوں کی اطلاع پر ایس ایچ او مانانوالہ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسانیت کی خدمت اور بھلائی کے لیے پیدا کیا ہے،مولانا طارق جمیل
ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پر اپنے فرائض کی ادائیگی کو محض ملازمت نہیں بلکہ خدمتِ خلق اور صدقہ جاریہ سمجھ کر انجام دیں،ٹریفک وارڈنز سے خطاب
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
تھانہ مانانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
پیر 31 اگست 2026 -
طارق جمیل سے متعلقہ تصاویر
-
شیخوپورہ ، منشیات فروشوں سے ساڑھے تین کلو چرس برآمد، مقدمات درج
پیر 31 اگست 2026 - -
ڈی پی او شیخوپورہ کی عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری
اتوار 23 اگست 2026 - -
ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کا پولیس اسٹیشن مانانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
ہفتہ 22 اگست 2026 - -
حضرت محمد ﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں اور آپؐ کی عملی زندگی قرآن کی مکمل تفسیر ہے، مولانا طارق جمیل
جمعرات 20 اگست 2026 - -
ساہیوال،صراف کو حبس بے جا میں رکھ کر تین لاکھ روپے تاوان لینے کا معاملہ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
پیر 10 اگست 2026 - -
مولانا طارق جمیل نے خواتین کا کھانا نہ پکانا ازدواجی زندگی کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
غیر صحت بخش غذا مردوں کی صحت، توانائی اور جسمانی قوت کو متاثر کر سکتی ہے،جن گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیںوہاں بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جس سے ڈاکٹروں کا کاروبار ... مزید
جمعرات 6 اگست 2026 -
-
’خواتین کا کھانا نہ پکانا‘ ازدواجی زندگی کے لیے بڑا خطرہ ہے، مولانا طارق جمیل
جمعرات 6 اگست 2026 - -
فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے مزاج میں اتار چڑھا، غصے میں اضافہ ہوسکتا ہے‘مولانا طارق جمیل
اگر واقعی خواتین نے گھر میں کھانا پکانا چھوڑ دیا ہے تو یہ ایک بہت غیر فطری بات ہے‘ معروف مذہبی سکالر و مبلغ اگر گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں تو یہ بیماریوں کو دعوت دینے ... مزید
جمعرات 6 اگست 2026 - -
شیخوپورہ ،پولیس نے کمال مہارت کے بعد بچے اور اغواء کار کو پکڑ لیا
جمعرات 6 اگست 2026 - -
مانانوالہ،پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کروا کر اغوا کار ملزم کو گرفتار کر لیا
جمعرات 6 اگست 2026 - -
مولانا طارق جمیل کی 70 سال کی عمر میں بھی غیر معمولی فٹنس
یوگا میں حیرت انگیز مہارت کہ نوجوان اور بڑے ٹرینر بھی ایسی اسٹریچنگ نہ کرسکیں، طارق جمیل نے صحت، ورزش اور طرزِ زندگی کے راز بتا دیے
فیضان ہاشمی
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
شیخوپورہ ، تھانہ مانانوالہ پولیس نے دو کلو منشیات برآمد کرلی
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
سستی شہرت کے لیے ٹک ٹاکرز کی جوڑی حارث کھوکھر اور نبیہہ علی کے نکاح ‘ طلاق اور صلح کی خبروں پر صارفین کا شدید ردعمل
نکاح جیسے پاکیزہ عمل کو مذموم مقاصدکے لیے استعمال کرنے پر دونوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ‘اگر شیئرکیا گیا طلاق نامہ درست ہے تو دونوں کے خلاف ناجائزتعلقات ‘اسلامی تعلیمات ... مزید
میاں محمد ندیم
اتوار 26 جولائی 2026 - -
/ انتخابی عمل کے دوران درست، مصدقہ اور متوازن معلومات کی بروقت ترسیل کو یقینی بنائیں، سیکرٹری اطلاعات آزادکشمیر
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
مانانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون بھاری تعداد میں منشیات برآمد
جمعہ 24 جولائی 2026 -
Latest News about Tariq Jameel in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tariq Jameel. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طارق جمیل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ طارق جمیل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
طارق جمیل سے متعلقہ مضامین
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی ..
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
-
مدرسہ کلچر کی جدیدیت
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترکی سے سبق لیں اور مدرسہ کلچر کو جدید بنانے پر کام شروع کریں۔ مدرسوں کے لئے ایک علیحدہ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جانا چاہئے جو انھیں سرکاری ضابطوں میں لانے اورتعلیمی نصاب کو ..
مزید مضامین
طارق جمیل سے متعلقہ کالم
-
بدنما داغ
(خالد محمود فیصل)
-
مختلف القابات و مراتب
(پروفیسر شاہد احمد سلہریا)
-
فرقہ واریت اور بین المسالک ہم آہنگی کا فقدان ۔ آخری قسط
(بابر ایاز)
-
تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کااحتساب اورملکی صورتحال
(سید عباس انور)
-
ہمارےوژنری وزیر اعظم اوربلند ترقی کرتا پاکستان
(ارشد سلہری)
-
محبت اور آج کی محبتیں!
(حسان بن ساجد)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.