نادیہ حسین نے اپنے بیان پر مولانا طارق جمیل کے درس کا حوالہ شیئر کر دیا
پیر 30 اگست 2021 22:10
(جاری ہے)
چند سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نادیہ حسین کے اس جواب کو درست قرار دیا گیا جبکہ کچھ نے ان پر لبرل کا ٹھپہ لگاتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔
نادیہ حسین کی جانب سے اپنے بیان سے متعلق اب اسلامی تعلیمات کا حوالہ دینے کیلئے معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے ایک بیان سے لیا گیا ویڈیو کلپ اپنے انسٹا اکاونٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔نادیہ حسین کا اپنی انسٹا پوسٹ پر مولانا طارق جمیل کا عورتوں کے حقوق سے متعلق دیئے گئے بیان کا کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ اب بولو!بیوی کی ذمہ داری شوہر کی روٹی بنانا نہیں ہے، شوہر کے اور اس کے خاندان کے کام کرنا بیوی پر فرض نہیں ہے۔نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ شوہر کے کام ضرور کرو مگر شوق اور محبت سے، خصوصا اس شوہر کے جو خود اور اس کا خاندان بھی آپ کو محبت دیتا ہو، کوئی زور زبردستی نہیں کر سکتا، اپنے لئے لڑنا سیکھیں۔انہوں نے لکھا کہ عورت کا اپنا الگ کمرہ، الگ گھر ہونا ہر شادی شدہ عورت کا حق ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.