فلم”مردانی“ کے گانے کی ویڈیو جاری ،فلم 22 اگست کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 9 اگست 2014 22:07

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) بالی ووڈ کی رافی اب پولیس افسر کے روپ میں ایک بار پھربالی ووڈ فلموں میں اینٹری دینے کو تیار ہیں ۔

(جاری ہے)

رانی مکھرجی کی نئی ڈرامہ فلم ”مردانی“ کے ٹریلر کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز اور نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔کوثر منیر کے تحریر کردہ ”تم کو نہیں چھوڑوں گی“ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو سونیدھی چوہان اور وجے پرکاش کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں رانی مکھرجی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2014 - 22:07:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :