- Home
- شوبز
- ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا پہلا ٹریلر جاری، فلم آئی ایف سی فلمز کے تحت17اکتوبرکو امریکی ..
ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا پہلا ٹریلر جاری، فلم آئی ایف سی فلمز کے تحت17اکتوبرکو امریکی سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی
اتوار 10 اگست 2014 12:14
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) ہالی ووڈ کی صفِ اول کی لیروئن کرسٹین اسٹیورٹ کی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکارپیٹر سیٹلر کی اس فلم میں کرسٹین اسٹیورٹ کے علاوہ پیمن مادی،جولیا ڈفی،جان کیرول لنچ،لین گیریسن اور جوزف جولیان سوریا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایلن گولڈ اسمتھ وین اور ڈیوڈ گورڈن گرین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی گونتاناموبے جیل کے عارضی ڈی ٹینشن ایریا کیمپ ایکسرے میں نئے گارڈ کے طور پر تعینات ہونے والی آرمی آفیسر ایمی کول(کرسٹین اسٹیورٹ)کے گرد گھوم رہی ہے جو اس ڈی ٹینشن کیمپ کی جیل میں موجودعلی عامر(پیمن مادی)نامی ملزم سے غیرمعمولی حد تک دوستی بڑھا لیتی ہے۔
10لاکھ ڈالرکے بجٹ سے بنائی گئی ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم کیمپ ایکسرے آئی ایف سی فلمز کے تحت17اکتوبرکو امریکی سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gul Panra
Gippy grewal
hans zimmer
Madiha Iftikhar
Riteish Deshmukh
Idris Elba
Jennifer Lawrence
Denzel Washington
Michelle Rodriguez
Dylan O'Brien
Adam DeVine
Benedict Cumberbatch
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی