کون بنے گا کروڑ پتی کی آئندہ قسط کا پروموشیئر کردیا گیا

امیتابھ بچن نے ہیما مالنی کیلئے فلم ’ستے پہ ستا‘ کا مقبول نغمہ ’دلبر میرے کب تک مجھے‘ گنگنایا

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:44

کون بنے گا کروڑ پتی کی آئندہ قسط کا پروموشیئر کردیا گیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جلد ہی ممبئی فلم نگری کی ڈریم گرل ہیما مالنی کے ساتھ 2006 کی فلم بابل کے بعد رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

تاہم اس مرتبہ ہیما مالنی ہاٹ سیٹ پر ہوں گی جبکہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے آئندہ آنے والی قسط ہیما جی کی میزبانی کررہے ہوں گے۔ اس حوالے سے ایک نیا پرومو شیئر کیا گیا ہے جہاں امیتابھ بچن نے اپنی ہٹ فلم ’ستے پہ ستا‘ کا مقبول نغمہ ’دلبر میرے کب تک مجھے‘ گنگنایا۔واضح رہے کہ ہیمامالنی اور امیتابھ بچن نے ماضی میں ستے پہ ستا کے علاوہ کئی فلموں میں جبکہ حالیہ برسوں میں بابل، باغبان، ویر زارا میں اکٹھے کام کیا۔

وقت اشاعت : 16/10/2021 - 11:44:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :