کون بنے گا کروڑ پتی کی آئندہ قسط کا پروموشیئر کردیا گیا
امیتابھ بچن نے ہیما مالنی کیلئے فلم ’ستے پہ ستا‘ کا مقبول نغمہ ’دلبر میرے کب تک مجھے‘ گنگنایا
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:44
(جاری ہے)
تاہم اس مرتبہ ہیما مالنی ہاٹ سیٹ پر ہوں گی جبکہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے آئندہ آنے والی قسط ہیما جی کی میزبانی کررہے ہوں گے۔ اس حوالے سے ایک نیا پرومو شیئر کیا گیا ہے جہاں امیتابھ بچن نے اپنی ہٹ فلم ’ستے پہ ستا‘ کا مقبول نغمہ ’دلبر میرے کب تک مجھے‘ گنگنایا۔واضح رہے کہ ہیمامالنی اور امیتابھ بچن نے ماضی میں ستے پہ ستا کے علاوہ کئی فلموں میں جبکہ حالیہ برسوں میں بابل، باغبان، ویر زارا میں اکٹھے کام کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی جھلک، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
سلمان خان کی درخواست پرعدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کاالزام، ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی برسی ہفتہ 13 جون کو منائی گئی
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے گانے آرزو پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل
-
مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
-
بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں
-
اداکارنمیرخان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.