عمران اشرف اور سعدیہ خان کا گانا 21 اکتوبر کو ریلیزہوگا
پیر 18 اکتوبر 2021 18:40
(جاری ہے)
اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ سوچ بینڈ ایک دل کو چھو لینے والا گانا لیکر آرہا ہے جس کا عنوان تیرا دیوانہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس گانے میں اداکار عمران اشرف اور سعدیہ خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔عمران اشرف نے بتایا کہ یہ گانا بلال سعید اور ون ٹو ریکارڈز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے جبکہ اس گانے کے ہدایتکار عدنان کندھار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا اور سعدیہ خان کا یہ گانا رواں ماہ21 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonya Hussain
kareena jan
Umer Shareef
Anjuman Shehzadi
umair jaswal
Afzal Bhatti
Amitabh Bachchan
Sarah Jessica Parker
honey singh
Amy Schumer
Nabeel
Mads Mikkelsen
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار