دور حاضر کے کمرشل تھیٹر کی کامیابی میں اسٹیج فنکاروں نے اہم کردار ادا کیا ‘ افتخار ٹھاکر
منگل 2 ستمبر 2014 12:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ دور حاضر کے کمرشل تھیٹر کی کامیابی میں اسٹیج فنکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ معیاری اور اصلاحی کھیل پیش کیے جائیں ، اچھی اور مہذب کامیڈی سے شائقین ڈرامہ کے دل جیت لیے جائیں ۔
(جاری ہے)
” اُردو پوائنٹ “ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پاکستان کے تھیٹر فنکاروں نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے ، تھیٹر کے فنکاروں کی اہمیت کبھی کم نہیں ہو سکتی ۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اچھی اورمعیاری کامیڈین تھیٹر کی بقاء ، تعمیر اور ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہے جس کے لئے ہم سب کو نیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ۔Famous Showbiz Stars
Anne Hathaway
Dianna Agron
Joanna Christie
Mallika Sherawat
Bilal Abbas
Hema Malini
Hira Mani
Noor Hassan Rizvi
Lily James
Juhi Chawla
Beenish Chohan
Kristanna Loken
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی