سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے ‘ قوی خان
جو یہ کہتا ہے بارہ مصالحوں کے بغیر فلم ، ڈرامہ کامیاب نہیں ہوتا وہ اپنی اصلاح کیلئے ماضی کے فلم اور ڈرامے کھنگالے
ہفتہ 25 دسمبر 2021 12:05
(جاری ہے)
ہر معاشرے میں اچھائی اور برائی کا عنصر ہوتا ہے لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ ہم برائی کوایسی صورت میں پیش کریں جس سے وہ فروغ پائے حالانکہ ہم اس کی نشاندہی کر کے اصلاح کافریضہ بھی تو سر انجام دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نجی ٹی وی سے آن ائیر ڈرامہ ’ ’ پریم گلی ‘ ‘ دیکھا جائے جس میں گلی محلے کی سطح کی رواداری اورایک دوسرے سے چاہت کو موضوع بنایا گیا ہے اور ہمیں اپنے ایسے ہی ڈرامے بنانا چاہئیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chand Baral
Madeline Zima
Ekta Kapoor
Chris Hemsworth
Annie Khalid
Lake Bell
Leonardo DiCaprio
Anjuman Shehzadi
Humera Arshad
Iqra Aziz
Abrar Ul Haq
Will Smith
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا