فلم کرنے سے انکاری نہیں مگر سکرپٹ اور کردار مجھے بہتر لگے گا وہ کروں گی، صبا قمر

منگل 16 ستمبر 2014 13:10

فلم کرنے سے انکاری نہیں مگر سکرپٹ اور کردار مجھے بہتر لگے گا وہ کروں گی، صبا قمر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) ٹی وی اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر فلم کی آفر کو مسترد کردیا ۔ صبا قمر کو گزشتہ برس بھی کئی فلموں کی آفر ہوئیں ۔

(جاری ہے)

اس سال بھی ان سے کئی فلمسازوں نے رابطہ کیا ہے مگر صبا قمر کی طرف سے ابھی تک گرین سگنل نہیں ملا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ وہ فلم کرنے سے انکاری نہیں مگر سکرپٹ اور کردار مجھے بہتر لگے گا وہ کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک فلمساز کو ہاں نہیں کی مستقبل میں ہوسکتا ہے کہ میں اچھی فلم میں نظر آؤں

وقت اشاعت : 16/09/2014 - 13:10:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :