خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے
اکشے کمار کو نئے روپ میں دیکھ کر مداحوں کو راجیش کھنہ کی یاد آگئی
ہفتہ 29 جنوری 2022 11:56
(جاری ہے)
اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اکشے کمار سودا سلف لے کر گھر میں داخل ہوتے ہیں تو ہر کوئی ان سے مزے مزے کے کھانوں کی فرمائش کرتا ہے جسے وہ خوش مزاجی سے قبول کرتے ہیں۔فلم ’باورچی‘ میں جب راجیش کھنہ کو کھانا بنانے کا کہا دیا جاتا ہے تو وہ یوں ہی خوشی خوشی اس کام کو سر انجام دیتے تھے۔
اکشے کمار نے ’باورچی‘ سے متاثر ہوکر یہ اشتہار بنایا ہے۔اشتہار انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اکشے کمار لکھتے ہیں کہ شاذ و نادر ہمیں زندگی میں اپنے معروف اداکاروں کا کردار ادا کرنے کا موقع میسر آتا ہے اور اس اشتہار کو کرتے ہوئے مجھے وہی خوشی محسوس ہوئی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Colin Farrell
Mohsin Khan
Karen Gillan
sultan rahi
Tom Hanks
Kaley Cuoco
Anum Fayyaz
julia michaels
Morgan Freeman
Lara Flynn Boyle
Zulqarnain Haider
M. Night Shyamalan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ