اداکارہ نور امریکہ میں پرفارم کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

بدھ 17 ستمبر 2014 12:40

اداکارہ نور امریکہ میں پرفارم کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

لاہو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) اداکارہ نور امریکہ میں پرفارم کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ اداکارہ ایک ماہ قبل امریکہ روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پرفارم کیا ۔

(جاری ہے)

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سمیت مقامی شہریوں نے بھی نور کے شوز میں شرکت کی ۔

وقت اشاعت : 17/09/2014 - 12:40:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :