اداکار سہیل احمد کی ذاتی ڈرامہ سیریل ”دوڑ“کے اہم مناْطر گزشتہ روز عکسبند کئے گئے

منگل 22 مئی 2007 11:35

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار22 مئی2007) اداکا سہیل احمد کی ذاتی پروڈکشن ڈرامہ سیریل،،دوڑ،،کی عکسبندی ان دنوں تسلسل سے جاری ہے۔گزشتہ روز بھی انہوں نے اہم مناظر عکسبند کئے گئے۔

(جاری ہے)

کاسٹ میں فضا علی ،سونو بٹ،سہیل احمد، اور ناہید شبیر سمیت دیگر شامل ہیں۔سہیل احمد کی اس سیریل کے ہدائتکار افتخار عفی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/05/2007 - 11:35:50

Rlated Stars :