لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ ژالے سرحدی کی ویڈیو وائرل

پیر 4 اپریل 2022 13:02

لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ ژالے سرحدی کی ویڈیو وائرل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ژالے سرحدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ 11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ۔ویڈیو میں ژالے سرحدی کہ رہی ہیں کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی کے سارے مسائل اس ایک میسیج کی وجہ سے ہیں جو میں نے 11 لوگوں کو نہیں بھیجا۔

وقت اشاعت : 04/04/2022 - 13:02:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :