اداکارہ ندا چوہدری کا فیس بک اکاؤنٹ بھی جعلی نکلا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:05

اداکارہ ندا چوہدری کا فیس بک اکاؤنٹ بھی جعلی نکلا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) اداکارہ ندا چوہدری کا فیس بک اکاؤنٹ بھی جعلی نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں نے اپنے پرستاروں کو اپنی سرگرمیوں کے آگاہ کرنے کے لئے فیس بک اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں جن میں چند ایک اداکاراؤں کے علاوہ باقی اداکاراؤں کے فیس بک اکاؤنٹس بوگس ہیں ۔

(جاری ہے)

اسی طرح اداکارہ ندا چوہدری کے نام سے بھی تین جعلی فیس بک اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں ۔ اس حوالے سے ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے فیس بک اکاؤنٹس جعلی ہیں اور جعلسازوں کے خلاف کارروائی کروں گی ۔

وقت اشاعت : 09/10/2014 - 16:05:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :